جنوبی پنجاب کے11 اضلاع میں404 نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری۔217ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری: ایڈیشنل…
ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب کے11 اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی صدارت میں منقعد ہوا۔جنوبی پنجاب کے تمام ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹریز، ملتان اور بہاولپور کے کمشنرز!-->…