براؤزنگ ٹیگ

ماحولیات

کراچی: 150 سالہ پرانا برگد کا درخت بحال کیا جائے گا، وزیرِ اعلیٰ سندھ کی ہدایت

کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قصرِ ناز میں بارش اور تیز ہواؤں کے باعث گرنے والے 150 سالہ پرانے برگد کے درخت کی فوری بحالی کی ہدایت دے دی ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ نے سیکریٹری جنگلات کو فوری بحالی کا کام شروع کرنے

سندھ ہائی کورٹ نے شارع فیصل پر درختوں کی کٹائی روک دی

سیپا اور دیگر اداروں سے رپورٹ طلب کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے متعلقہ اداروں کو شارع فیصل پر درخت کاٹنے سے روک دیا اور سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کے ڈائریکٹر جنرل سمیت دیگر حکام کو جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ حکم

کینال روڈ سبزہ زار کی ڈیجیٹل میپنگ، لاہور کا سب سے بڑا شہری گرین کوریڈور قرار

لاہور: لاہور میں پہلی بار شہری سبزہ زار کی بڑے پیمانے پر ڈیجیٹل میپنگ مکمل کرلی گئی ہے، جس کے تحت 24 کلومیٹر طویل کینال روڈ کو سب سے بڑا شہری گرین کوریڈور قرار دیا گیا ہے۔ یہ جیو ٹیگنگ سروے نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان (نیسپاک) نے

لاہورمیں اسموگ اور بڑھتی آلودگی، سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں ہفتے میں 3 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ صوبے میں اسموگ اوربڑھتی آلودگی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق لاہور میں

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں، ماہرین نے خبردار کردیا

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سطح سمندر میں اسی شرح سے اضافہ ہوتا رہا تو کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق سمندر اور ماحول کے بڑھتے درجہ حرارت، گلیشیئرز کا پگھلنا اور سطح

چکوال میں اینٹوں کی بھرائی جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی کے مطابق کی جائے۔بچوں سے جبری مشقت کروانے والے بھٹہ…

چکوال(نمائندہ مقامی حکومت)چکوال ضلع میں اینٹی سموگ ایکشن پلان پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کے سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال عمران بشیر نے نے بھٹہ ہائے خشت کا معائنہ کیا گیا۔ حکومت پنجاب کی ہدایات پر پرانی ٹیکنالوجی پر چلنے والے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، آج لاہور میں…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور کے علاقوں فتح گڑھ میں 462، ڈیفنس 433، علامہ اقبال ٹاؤن427، وحدت روڈ 403، ٹاؤن شپ 374، انارکلی بازار 368 اور گلبرگ میں 353 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا.اسکےعلاوہ صوبت

سموگ سے بچاؤ کیلئے پنجاب حکومت کا فضائی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ۔صوبے میں نافذ…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)فصلوں کی باقیات، کوڑاکرکٹ جلانے اور فضائی آلودگی کا سبب بننے والی صنعتوں اورگاڑیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی صوبے میں نافذ دفعہ 144پر سختی سےعملدرآمد کرانے کی ہدایت۔دفعہ 144کے