چکوال میں اینٹوں کی بھرائی جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی کے مطابق کی جائے۔بچوں سے جبری مشقت کروانے والے بھٹہ مالکان کےخلاف کاروائی ہوگی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال

چکوال(نمائندہ مقامی حکومت)چکوال ضلع میں اینٹی سموگ ایکشن پلان پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کے سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال عمران بشیر نے نے بھٹہ ہائے خشت کا معائنہ کیا گیا۔ حکومت پنجاب کی ہدایات پر پرانی ٹیکنالوجی پر چلنے والے بھٹوں کے مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ اینٹوں کی بھرائی جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی کے مطابق کی جائے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بچوں سے جبری مشقت کروانے والے بھٹہ مالکان کے خلاف ایف آئی آرز درج کی جائیں گی اور دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

متعلقہ خبریں