کراچی کی آبادی 2023ء کی ڈیجیٹل مردم شماری میں 1 کروڑ 91 لاکھ 24 ہزار ریکارڈ ہوئی ہے۔
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ادارۂ شماریات کے مطابق 2017ء میں شہرِ قائد کی آبادی 1 کروڑ 60 لاکھ 24 ہزار تھی۔ادارۂ شماریات کا کہنا ہے کہ 6 سال کے دوران کراچی کی آبادی میں 31 لاکھ نفوس کا اضافہ ہوا۔ادارۂ شماریات کے مطابق حیدر آباد ڈویژن!-->…