وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاجاپان کاتاریخی دورہ
پنجاب میں ترقی اور عالمی سفارت کاری کا نیا باب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا حالیہ سرکاری دورہ جاپان نہ صرف ایک تاریخی واقعہ تھا بلکہ یہ صوبے کی ترقی، جدیدیت اور عالمی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز بھی ہے۔ تین دہائیوں کے بعد کسی!-->!-->!-->…