کے ایم سی کا پنشن اور ترقیاتی ادائیگیوں کو مکمل ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ
کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے شفافیت، مؤثریت اور احتساب کو یقینی بنانے کے لیے پنشن اور ترقیاتی ادائیگیوں کے نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کے تحت تمام ادائیگیاں محفوظ الیکٹرانک پلیٹ فارمز!-->…