کراچی میں 108 تھانوں کے ایس ایچ اوز کیا کر رہے ہیں؟ گلی گلی چھینا جھپٹی ہے,امن و امان کی صورت حال…
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کے سامنے شہر میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال اور وارداتوں سے متعلق شکایتوں کے انبار لگا دیے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کراچی چیمبر آف!-->…