سندھ کابینہ نے اینٹی انکروچمنٹ فورس کا سروس اسٹرکچر منظور کرلیا۔
کراچی: سندھ کابینہ نے اینٹی انکروچمنٹ فورس کے لیے باقاعدہ سروس اسٹرکچر کی منظوری دے دی ہے تاکہ ادارہ جاتی صلاحیت کو مضبوط بنایا جا سکے اور بھرتیوں کو میرٹ کی بنیاد پر یقینی بنایا جا سکے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت!-->!-->!-->…