بلدیاتی انتخابات کا سہرا تنویر الیاس کے سر۔۔۔ تحریر: انجینئر اصغر حیات

ہم بادشاہ لوگ ہیں ، ہمارے نظام کی سب سے بڑی خرابی یہ جو جس کا کام ہے وہ نہیں کرتا، بلکہ ہر شخص اور ادارہ اپنی مرضی اور منشا کے مطابق کام کرتا ہے، کبھی کبھی تو ایسے لگتا ہے پورا نظام ہی مرضی اور موڈ پر چل رہا ہے، عدالتیں چاہیں تو چینی کی…

صدف نعیم کی آخری دوڑ !

وہ کنفیوز سی ، جھلی سی ، بوکھلائی سی کام کے لیے دوڑتی پھرتی نظر آتی تو میں اسے کہتا کہ “ سودائنیں ” کیا کر رہی ہو ، سر جی ! اپنے پروگرام کے لیے پرانے گانے اور غزلیں ڈھونڈ رہی ہوں ! کبھی کہنا انٹرویو کرنا ہے باس نے کہا ہے گیسٹ کو کال کر…

"درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ” تحریر:-چوہدری اصغر علی جاوید

ملک میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجہ میں جہاں ہزاروں انسانی جانیں،لاکھوں جانور لقمہ اجل بن گئے وہاں لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے اور بے سروسامانی کی حالت سے دوچار ہوگئے ہیں سیلاب کے سدباب کے لئے حکومتی سطح پر قبل از وقت اقدامات نہ…

چوہدری اورنگزیب کی عمران خان سے ملاقات‘ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اوکاڑہ NA-137 سے پاکستان تحریک اتحاد پارٹی کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات میں پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اور اپنی پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے…

یونیورسٹی آف سیالکوٹ نے سیلاب متاثرین کے لیے ہزاروں خیمے اور اور مختلف اشیاء ضروریات روانہ کر دیں

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی) یونیورسٹی آف سیالکوٹ نے بدترین سیلاب اور بارشوں کی تباہ کاریوں سے متاثرہ ہموطنوں کے لیے ہزاروں خیمے اور پانچ ٹن کی امدادی سامان کی پہلی کھیپ روانہ کر دی۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف سیالکوٹ نے اپنا بیس کیمپ تونسہ…

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات آگے آئیں‘ چوہدری اورنگزیب

لاہور(بیورو رپورٹ)پاکستان تحریک اتحاد کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے متحرک ۔چوہدری اورنگزیب نےسیلاب متاثرین کیلئے سٹاف کے ہمراہ موبائل ہیلتھ یونٹ اور امدادی سامان سے بھرے 10 ٹرک جن میں خشک راشن، پینے کا صاف…

ڈیجیٹل میڈیا اور ای کامرس

دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی گزشتہ 10 سالوں میں ڈیجیٹل میڈیا نے خاصی ترقی کی ہے ۔ نامساعد حالات ، حکومتی سرپرستی نہ ہونے اور سہولیات کے فقدان کے باوجود پاکستان کا شمار ڈیجیٹل میڈیا کوبطور ’’صنعتی ہتھیار ‘‘ استعمال کرنے والے ممالکمیں سر

لاہور: اسد طاہر کی ’’دیہاتی بابو‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

لاہور(بیورو رپورٹ)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور کے بخاری آڈیٹوریم میں منعقد ہونے والی ایک شان دار تقریب جس میں بک کارنر جہلم کی مطبوعہ نئی کتاب ’’دیہاتی بابُو‘‘ کی تقریبِ رونمائی کے لیے ایک خوب صورت محفل سجائی گئی۔ افتتاحی خطبہ وائس چانسلر…

یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی اکیڈمک کونسل کا ساتواں اجلاس

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ)یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی اکیڈمک کونسل کا ساتواں اجلاس 28 جولائی 2022 کو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سعید الحسن چشتی کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں تدریسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے۔رجسٹرار محمد…

ڈیجیٹل سٹیزن اور لالہ نعیم

لالہ نعیم میرے یونیورسٹی کے سینئردوست اور بھائی ہی نہیں بلکہ انتہائی ذہین اورزرخیز دماغ کے مالک ہیں۔وہ اس وقت بھی لالہ ہی تھے جب ہم انیس سوننانوے میں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات میں زیرتعلیم تھے۔وہ سب کے ہی لالہ ہیں۔یونیورسٹی دور سے ہی…