.وفاقی دارالحکومت میں میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم، ٹاؤن کارپوریشنز قائم کیے جائینگے

صدر مملکت نے اسلام آباد مقامی حکومت تر میمی آرڈننس2026جاری کر دیا اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) صدر مملکت نے اسلام آباد مقامی حکومت تر میمی آرڈننس2026 جاری کر دیا ، وفاقی دارالحکومت میں میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم، ٹاؤن کارپوریشنز قائم

کرپشن،اختیارات سے تجاوز اور غفلت میں ملوث FIAکے 19 افسران واہلکاروں کو سزائیں

کراچی( نمائندہ خصوصی )کرپشن،اختیارات سے تجاوز اور غفلت میں ملوث ایف آئی اے کے 19 افسران واہلکاروں کو سزائیں سنا دی گئیں۔ایف آئی اے کے مطابق انسپکٹر ماریہ نياز کو غیر قانونی طور پر سرکاری رہائش گاہ پر قبضہ کرنے اور غیر حاضری کے الزامات پر

لاہور–بہاولنگر موٹروے انتظامی تنازعات کی زد میں

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 465 ارب روپے لاگت کےصوبائی نوعیت کے منصوبے لاہور–بہاولنگر موٹروے کو بعض شرائط کے ساتھ منظوری کے لیے سفارش کر دی ہے، تاہم یہ سفارش نیشنل فِسکل پیکٹ، وزیرِاعظم ہاؤس کی ہدایات اور واضح مالی بندوبست کے بغیر دی گئی، جس

شارعِ فیصل پر 90 کروڑ روپے کے سولر اسٹریٹ لائٹس منصوبے کا افتتاح

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اتوار کو شارعِ فیصل پر اسٹریٹ لائٹس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے 90 کروڑ روپے کے منصوبے کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے ماحول دوست اور کم لاگت توانائی کے ذریعے شہر کی بڑی شاہراہوں کو

پنجاب پولیس میں نئی پالیسی کے تحت ایس ایچ اوز کی کارکردگی عوامی رائے سے مشروط

لاہور: پولیس کو عوام دوست اور زیادہ جوابدہ بنانے کے لیے لاہور پولیس نے سال 2026 کے لیے نئی پالیسی فریم ورک متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت تھانوں کے ایس ایچ اوز اور دیگر پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کو براہِ راست عوامی فیڈ بیک سے منسلک کر دیا

کراچی میئر کی چار بڑی سڑکوں کی بحالی کے لیے 4.2 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری

کراچی: کراچی کے بنیادی ڈھانچے کو جدید، خوبصورت اور بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کے لیے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے شہر کی چار اہم شاہراہوں کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے 4.2 ارب روپے کے جامع منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

سو سالہ تاریخی حسن علی ہوتی مارکیٹ تزئین و آرائش کے بعد دوبارہ کھول دی گئی

کراچی: شہر کے قدیم علاقے رانچھوڑ لائن میں واقع صدی پرانی حسن علی ہوتی مارکیٹ کی تزئین و آرائش مکمل ہونے کے بعد سٹی میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہفتے کے روز اس کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر مارکیٹ کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کا سنگِ میل بھی

یونیورسٹی روڈ پر 2.7 کلومیٹر واٹر پائپ لائن کا کام تعطل کا شکار

ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود علاقہ مکین شدید مشکلات میں مبتلا کراچی: یونیورسٹی روڈ پر جاری کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروجیکٹ (KWSSIP) اور کے۔فور آبی منصوبے سے منسلک 2.7 کلومیٹر طویل واٹر ٹرانسمیشن پائپ لائن کا کام عارضی طور پر

اغوا اور تشدد میں ملوث سی سی ڈی سب انسپکٹر گرفتار

جہلم: پنجاب پولیس کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) میں تعینات سب انسپکٹر مرزا فیاض بیگ کو اغوا برائے تاوان، غیرقانونی حراست اور تشدد کے سنگین الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے،

کارکردگی میں لودھراں سرفہرست، چنیوٹ نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی

چنیوٹ: پنجاب کے اضلاع کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے مقرر کردہ کلیدی کارکردگی اشاریوں (Key Performance Indicators) کی نومبر 2025 کی درجہ بندی جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق ضلع چنیوٹ نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے