پشاور: بلدیاتی نظام کی بہتری کے لیے اصلاحات کی سفارشات
پشاور میں ایک مشاورتی اجلاس کے دوران مختلف اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل ایڈووکیسی پینل نے صوبے میں بلدیاتی نظام کے مؤثر اور خودمختار انداز میں کام کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اصلاحات کی سفارش کی۔
یہ اجلاس بلیو وینز تنظیم نے “Strengthening!-->!-->!-->!-->!-->…