دانش اسکول و یونیورسٹی منصوبوں میں عالمی معیار کی تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں: وزیراعظم شہباز…

اسلام آ باد ( نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ دانش سکولوں اور یونیورسٹی کے منصوبوں میں عالمی معیار سے ہم آہنگ تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں، بین الاقوامی معیار کی ڈیجیٹل لائیبریری قائم اورتربیت یافتہ اساتذہ

جنوبی وزیرستان اپر:” امن کرکٹ ٹورنامنٹ” کا فائنل میچ

مثبت سرگرمیاں نوجوانوں کو صحت مند تفریح اور آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔ جنوبی وزیرستان اپر: خیبرپختونخواہ حکومت کے عوامی ایجنڈا کے تحت، وزیر برائے کھیل و امور نوجوانان خیبرپختونخوا سید فخر جہاں خان، رکن صوبائی اسمبلی آصف خان

ڈی پی او ٹانک اسلم نواز خان کا پولیس سہولت مرکز کا دورہ، شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا…

پولیس سہولت مرکز میں ایک ہی چھت کے نیچے شہریوں کو مختلف خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ضلعی پولیس سربراہ ٹانک اسلم نواز خان نے آج دفتر ضلعی پولیس ٹانک میں قائم پولیس سہولت مرکز کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس سہولت مرکز میں

وانا کونسلرز اتحاد کا جمعیت علمائے اسلام کے منتخب چیئرمین پیر زرکلام کے گھر پر چھاپے کے خلاف شدید…

وانا (قسمت اللہ وزیر ) وانا کونسلرز اتحاد نے تحصیل شکئی ویلیج سنگہ کے چیئرمین اور جمعیت علمائے اسلام کے منتخب نمائندے پیر زرکلام وزیر کے گھر پر بغیر وارنٹ اور لیڈی پولیس کی عدم موجودگی میں پولیس کے چھاپے کو غیر آئینی، غیر قانونی اور

چشتیاں: قیامت خیز گرمی کے بعد پہلی بارش، سیوریج نظام کی ناکامی نے شہر کو ڈبو دیا

بلدیہ چشتیاں میں اہل و دیانتدار افسران کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔ چشتیاں - ایک ماہ تک جاری رہنے والی 47 ڈگری سینٹی گریڈ کی شدید گرمی کے بعد جیسے ہی چشتیاں میں مون سون کی پہلی بارش ہوئی، شہر کے باسیوں پر ایک نیا عذاب ٹوٹ پڑا۔

پرتگال میں گلوبل پارلیمنٹ آف میئرز کانفرنس 2025: میئر پشاور حاجی زبیر علی اور پاکستانی وفد کی شرکت

براگہ، پرتگال – عالمی سطح کی سالانہ کانفرنس گلوبل پارلیمنٹ آف میئرز 2025 کا انعقاد پرتگال کے شہر براگہ میں ہوا، جس میں پاکستان کی نمائندگی میئر پشاور حاجی زبیر علی، تحصیل چیئرمین پشتخرہ ہارون صفت، تحصیل چیئرمین ٹوپی صوابی

چشتیاں میں بدبودار پانی کی فراہمی پر شدید احتجاج – پینےکےصاف پانی کی فراہمی کا مطالبہ

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) اہلیان چشتیاں نے بدبودار اور سیوریج ملے پانی کی فراہمی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بدبودار پانی کی بجائے پینے کا صاف پانی ہر گھر تک پہنچایا جائے۔ شہریوں نے اس سنگین مسئلے پر اپنی گہری تشویش کا

حاصل پور: واٹر فلٹریشن پلانٹ کا سامان چوری، عوام پانی کو ترس گئے

حاصل پور اولڈ کے علاقہ بشیرا روڈ چونگی پارک میں نصب فعال واٹر فلٹریشن پلانٹ کو اچانک بند کر دیا گیا ہے، جب کہ اطلاعات کے مطابق اس پلانٹ کا اہم سامان نکال کر کسی دوسرے فلٹریشن پلانٹ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ

چشتیاں: مقامی صحافی کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ

صحافتی سرگرمی، تنقیدی اظہار اور عوامی مکالمے کو جرم نہ بنایا جائے: ہیومن رائٹس کمیشن سائبر کرائم قانون کا استعمال اصل مجرموں کے خلاف کم، مگر اختلاف رائے رکھنے والوں اور تنقید کرنے والے صحافیوں کے خلاف زیادہ ہو رہا ہے: ڈیجیٹل میڈیا

نارتھ ناظم آباد بلاک اے میں صفائی کی بدترین صورتحال، سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ پر سنگین الزامات

کراچی (نمائندہ خصوصی) نارتھ ناظم آباد بلاک اے کے مکینوں نے سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (SSWMB) کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صفائی کے دعوے جھوٹے ثابت ہو رہے ہیں، اور کئی دنوں سے علاقے میں نہ تو کچرا اٹھایا گیا