یوٹیوبر اینا بیل 22 سال کی عمر میں چل بسیں

ایٹلانٹا: مشہور امریکی یوٹیوبر اینا بیل کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 22 سال تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یو ٹیوبر اینا بیل کی بہن نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ اینا بیل کا تعلق امریکی ریاست ایٹلانٹا سے تھا اور وہ اپنے یوٹیوب چینل پر کالج کی

ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان؛ پاک بھارت میچ کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ 2023 کا ہائی وولٹیج مقابلہ 15 اکتوبر کو شیڈول ہے تاہم ابتدائی اطلاعات میں میچ کے مقام کے نام کا اعلان

نئے اسلامی سال کا آغاز، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا

مکہ مکرمہ: یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والے نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل نماز عشاء کے بعد شروع کیا گیا جو 3 سے 4 گھنٹوں میں مکمل ہوا۔ غلاف کعبہ ریشم، سونے اور چاندی

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، دیوار گرنے سے 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد ، راولپنڈی: جڑواں شہروں میں گزشتہ شب ہونے والی موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جب کہ دیوار گرنے کے 2 واقعات میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے دوران پشاور روڈ پر گولڑہ کے

مشہورریسلر،انڈر ٹیکر شارک کے سامنے ڈٹ گئے

آسٹن، ٹیکساس: مشہور ڈبلیو ڈبلیو ای کے پہلوان، انڈرٹیکر کی ایک ویڈیو بہت مقبول ہورہی ہے۔ اس میں سے وہ ساحل پر کھڑے ہیں اس کے شفاف پانی میں ایک چھوٹی شارک ان کے پاس گھوم رہی ہے اور انڈرٹیکر کسی خوف کی بجائے اطمینان سے کھڑے اسے دیکھ رہے ہیں۔

پاکستانی ہم سے زیادہ بھارتی اداکاروں کی عزت کرتے ہیں، ریشم

لاہور: اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اپنے اداکاروں سے زیادہ بھارتی اداکاروں کی عزت کرتے ہیں۔ فلم اور ٹی وی کی سینئر اداکارہ ریشم نے ایکسپریس ٹی وی کے پروگرام ’ دی ٹاک شو‘ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ملک بھارت نے جو چاہا

جنوبی کوریا؛ سیلابی پانی سے بھری سرنگ سے 13 لاشیں برآمد

سیول: جنوبی کوریا میں سیلاب کے پانی میں ڈوبی سرنگ سے 13 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث جنوبی کوریا کے متعدد علاقے زیرآب ہیں۔ وسطی کوریا کے شہر چینگ یو میں سیلابی پانی سے

پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت کیخلاف پنجاب حکومت نے اپیل دائر کردی

لاہور: پنجاب حکومت نے پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت دینے کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل میں پرویز الٰہی،

عمران اشرف اور سونیا حسین اوور کانفیڈنٹ اداکار ہیں، خلیل الرحمٰن قمر

شہروز سبزواری کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہروز سبزواری اچھے اداکار ہیں لیکن ان کے بیٹے شہروز محبت کے معاملات میں الجھ گئے ورنہ وہ اچھے اداکار بن سکتے تھے۔ کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے

ہمیں تمام فارمیٹس میں مستقل مزاجی دکھانا ہوگی، بابر اعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمیں تمام فارمیٹس میں مستقل مزاجی دکھانا ہوگی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بیان میں کہا کہ پچھلے 12 ماہ کے دوران ٹیسٹ میچز کے نتائج ہمارے حق میں نہیں رہے تاہم