سنگاپور کے وزیرٹرانسپورٹ کرپشن کے الزام میں گرفتار
سنگاپور کے وزیر ٹرانسپورٹ کوکرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سنگا پور کے وزیر ٹرانسپورٹ ایس اسوارن کو کرپشن کے الزام پر انسداد بدعنوانی کے محکمے نے گرفتار کیا تھا۔ اس کیس کے سلسلے میں سنگاپور کے ایک ارب پتی!-->!-->!-->…