فلم سازوں کے لیے ٹیکس میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں فلم کو صنعت کا درجہ دے دیا اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022 کا 9 ہزار 500 ارب روپے کا بجٹ

آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں سابق حکومت کے ’’صحت سہولت پروگرام‘‘ جاری رکھنے اور اس کے لیے 2…

وفاقی بجٹ 23-2022 کی دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال صحت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 12 ارب 4 کروڑ روپے مختص کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال صحت کے 32 منصوبے جاری رکھنے کی تجویز دی گئی، صحت کے جاری منصوبوں کے لیے 11

ملک میں توانائی کے بچت کے اقدامات کے تحت بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے پر صوبوں نے اصولی اتفاق کیا…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی، ملک میں توانائی کے بچت کے اقدامات کے تحت بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے پر صوبوں نے اصولی اتفاق کیا ہے۔قومی اقتصادی

خیبر پختونخوا اسمبلی نے چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل 2022 کی منظوری دے دی۔ بل کے تحت بچوں کے ساتھ بدفعلی…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)مجرم کا نام رجسٹر میں درج ہوگا اور ایسے شخص کو کوئی ملازمت نہیں دے گا۔ مباشرت کے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو سزائے موت یا عمر قید اور جرمانہ کیا جائے گا۔ڈپٹی اسپیکر محمود جان کی زیر صدارت خیبر پختونخوااسمبلی کا

پنجاب کی 8رکنی کابینہ نے پہلے مرحلے میں حلف اٹھالیا ہے۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمٰن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے فوری بعد صوبائی کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سید حسن مرتضیٰ، خواجہ سلمان رفیق، رانا اقبال خان، ملک احمد خان

سندھ اسمبلی میں جو وعدہ کیا گیا وہ آج پورا کررہے ہیں، خوشی ہے کہ پچاس ایمبولینس کراچی پہنچ گئی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میںایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اتنی اچھی سروس شروع کرنے پر سندھ حکومت کے شکرگزار ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ نے اپنا وعدہ پورا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایمبولنس سروس آج سے ہی

اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر کو برطرف کر دیا گیا ہے:مریم اورنگزیب وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے اور نہ آئے گی، فلسطین پر پاکستان کی ریاستی پالیسی واضح اور بابائے قوم قائداعظم کے فرامین پر

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں آزاد امیدواروں نے میدان…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک پولنگ کا عمل جاری ہے اور وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی گئی۔بلوچستان کے 32 اضلاع میں ہونے

صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا سے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ترجمان ایوان صدر کا کہنا ہے کہ پنجاب سے بابر حسن بھروانہ خیبر پختونخوا سے جسٹس (ر) اکرام اللّٰہ خان کو ممبر الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔ایوان صدر کے مطابق تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 218 (2) بی کے تحت وزیر