بہاولنگر.بیداری شعور کیلئےامن واک کا اہتمام کیا گیاجسکی قیادت ڈپٹی کمشنر,ڈی پی او بہاولنگر نے کی

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم اور ڈی پی او بہاولنگر محمد ظفر بزدار کی قیادت امن واک کا اہتمام کیا گیا جو جامعہ رضائے مصطفی سے شروع کر کے سٹی چوک بہاول نگر میں اختتام پذیر ہوئی ہوا جسمیں تمام مکاتب فکر سے تعلق

اورنج دی ورلڈ‘ خصوصی مہم ہے جس کا مقصد خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ کرنا ہے۔عالمی سطح پر ہر سال 25…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)اس مہم کے تحت سینٹرل پولیس آفس کراچی، کراچی پولیس آفس اور صدر میں قائم خواتین پولیس اسٹیشن کو اورنج اور نارنجی رنگ کے برقی قمقموں سے روشن کر کے پاکستان اور دنیا بھر میں موجود خواتین سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔یو

حکومت پنجاب نے صوبے میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے اتحادی جماعت ق لیگ کے ساتھ مذاکرات کے مطابق مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد مسودہ قانون پنجاب کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق

نیوزی لینڈ میں نوجوانوں کو تمباکو سے دور رکھنے کے لیے پہلی ’اسموک فری نسل‘ کی تیاری پر کام شروع…

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ حکومت نے ایسی قانون سازی کا اعلان کیا ہے جس پر عمل کے ذریعے 2025 تک ایسی نئی نسل تیار ہوگی، جو تمباکو کے استعمال سے ناواقف ہوگی اورقانونی طور پرسگریٹ تک پہنچ بھی ان کے لیے ناممکن ہوگا۔نیوزی لینڈ

سندھ کے مختلف شہروں میں کلچرل ڈے جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر سندھ کی قدیم اور عظیم ثقافت کو…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سندھی کلچر ڈے کے موقع پر کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، میرپورخاص سمیت صوبے بھر میں اور ملک کے دیگر شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ نے ٹیبلو پیش کیے۔ اس دوران سندھی ثقافت کے رنگ نمایاں رہے۔صوبے کے چھوٹے بڑے

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کےشہریوں کو اسی ماہ گرین لائن بس چلنے کی خوشخبری:وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ سسٹم گرین لائن بی

ضلع بہاولنگر: 12کروڑ روپے سے زائد مالیت کے غیر قانونی اسٹاک 67ہزار89 کھاد کے تھیلے برآمد کر…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)حکومت پنجاب کی ہدایت پر گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے. ڈپٹی کمشنر ، بہاولنگر محمد وسیم کی نگرانی میں ضلع بھر میں کاشتکاروں اور زمینداروں کو مقرر کردہ نرخ پر کھاد کی فراہمی کے لئے بھر

مغربی چین کی چونگ کنگ ووشان کاؤنٹی میں سرخ پتیوں کی تھیم پر مبنی سیاحتی میلے کا آغاز

چونگ کنگ، چین (ڈیسک رپورٹ)جیسے جیسے پتے سرخ ہوتے جائیں گے، وہ مغربی چین کی چونگ کنگ ووشان کاؤنٹی کی یاد تازہ کریں گے۔ چونگ کنگ میونسپلٹی کے ووشان کاؤنٹی پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 15 واں چائنا چونگ یانگزی ریور تھری گورجز

محکمہ صحت سندھ کی درخواست پر سندھ کابینہ نےمیڈیکل کالجزمیں پاسنگ پرسنٹیج 65 سے کم کر کے 50 فیصد کرنے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)محکمہ صحت نےکابینہ میں پبلک اورپرائیوٹ اداروں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس 22-2021 سیشن کے داخلہ مسائل اٹھائے کابینہ کو بتایا گیا کہ پی ایم سی 2020 کا سیکشن 16 (ایف) کے امتحانات لینے کا اختیار ہےسیکشن 18

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی ہڑتال کے باعث سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور اِن ڈور…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)طبی سروسز کی عدم فراہمی سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، جبکہ ینگ ڈاکٹرز کی مسلسل ہڑتال پر صوبائی حکومت خاموش تماشائی بن گئی۔وادیٔ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی اپنے مطالبات کے حق میں سرکاری اسپتالوں میں او پی