سی سی ڈی کے پولیس مقابلے ماورائے عدالت قتل قرار، سپریم کورٹ بار صدر کا سخت ردعمل

اسلام آباد : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالرؤف عطا نے کرائمز کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی کارروائیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس مقابلوں کے نام پر ملزمان کو ہلاک کرنا دراصل ماورائے عدالت قتل ہے، جو

سیلاب نے سوات کے فنکار برادری کا روزگار چھین لیا

سوات: شاہی آباد اور مولا بابا کی مقامی فنکار برادری نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب نے ان کے گھروں کے ساتھ ساتھ ان کے روزگار کے ذرائع بھی تباہ کر دیے، مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ اب تک نہ تو حکومت اور نہ ہی غیر سرکاری تنظیموں نے ان کی خبرگیری

اسلام آباد میں اوورہیڈ واٹر ٹینکس کی ماہانہ صفائی کا آغاز، سی ڈی اے

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں تمام اوورہیڈ واٹر ٹینکس کی باقاعدہ ماہانہ صفائی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق یہ اقدام چیئرمین سی ڈی اے کی

خیبر پختونخوا کا وفاق سے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنےکے لئے ترقیاتی شراکت داری بڑھانے کا…

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ صوبے کی ماحولیاتی لچک (Climate Resilience) کو بہتر بنانے کے لیے ترقیاتی شراکت داروں کو شامل کرے کیونکہ صوبہ اپنے جغرافیائی محلِ وقوع کے باعث طوفانی بارشوں، اچانک آنے

بارشوں سے تباہی: جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب پی آئی ڈی سی پر دھرنا

کراچی: حالیہ مون سون بارشوں کے باعث کراچی میں ہونے والی تباہ کاریوں کے خلاف جماعت اسلامی (جے آئی) نے اتوار کو کراچی پریس کلب سے وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف احتجاجی مارچ کیا۔ مارچ میں بڑی تعداد میں کارکنان اور ہمدرد شریک ہوئے۔ تاہم پولیس نے

کے ایم سی کی تاریخ ساز پیش رفت، الیکٹرک بائیکس کا گرین فلیٹ متعارف

کے ایم سی ملک کی پہلی میونسپلٹی بن گئی جس نے الیکٹرک بائیکس کا گرین فلیٹ متعارف کرایا۔ میئر کراچی نے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے ابتدائی مرحلے میں مختلف محکموں کے ڈسپیچ رائیڈرز کو 20 بائیکس فراہم کیں۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں میئر نے

سندھ پولیس کے 336 افسران و اہلکار جرائم میں ملوث

سنگین دفعات کے تحت مقدمات، گرفتاری، معطلی اور برطرفیاں کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ پولیس کے درجنوں افسران و اہلکار مختلف سنگین جرائم میں ملوث نکلے۔ رواں برس کے دوران 336 پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف مجموعی طور پر 291 مقدمات درج

پشاور: بلدیاتی نظام کی بہتری کے لیے اصلاحات کی سفارشات

پشاور میں ایک مشاورتی اجلاس کے دوران مختلف اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل ایڈووکیسی پینل نے صوبے میں بلدیاتی نظام کے مؤثر اور خودمختار انداز میں کام کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اصلاحات کی سفارش کی۔ یہ اجلاس بلیو وینز تنظیم نے “Strengthening

خیبرپختونخوا حکومت کا 1500 پرائمری اسکولز نجی تنظیموں کے حوالے کرنے کا فیصلہ

حکام کا کہنا ہے کہ نجی تنظیموں کے ذریعے اسکولوں کا انتظام بہتر بنا کر اس بوجھ کو مؤثر طریقے سے کم کیا جا سکتا ہے پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے میں کم داخلوں اور ناقص تعلیمی کارکردگی کے باعث 1500 سرکاری

میئر کراچی کا ہڑتالی ڈاکٹروں کو الٹی میٹم، کام پر نہ آنے والوں کی برطرفی کا عندیہ

عباسی شہید اسپتال کے ہڑتالی ڈاکٹروں پر ’بلیک میلنگ‘ کا الزام؛ کے ایم سی ملازمین میں برقی موٹر سائیکلوں کی تقسیم کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جمعہ کو عباسی شہید اسپتال کے ہڑتالی ڈاکٹروں پر شدید تنقید کرتے ہوئے وارننگ دی کہ اگر وہ