سبزیوں و پھلوں کی ارزاں نرخوں پر فروخت کے لئے سخت اقدامات

ڈپٹی کمشنر کا چوتھے دن بھی صبح سویرے اچانک سبزی منڈی کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عبدالغفار اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹماٹر، آلو، ہری مرچ، بھنڈی، اروی لیموں،سیمیت دیگر پھلوں اور سبزیوں کی بولی کرائی سیکرٹریز مارکیٹ کمیٹیز سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کی موقع پر سخت مانیٹرنگ کریں۔ ڈپٹی کمشنراسسٹنٹ کمشنرز تحصیلوں میں سبزی و فروٹ منڈیوں کے وزٹس تسلسل کیساتھ یقینی بنائیں۔ ڈپٹی کمشنر