سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے 25 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے 25 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
1۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن حافظ عبدلامنان بیگ کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا تعینات کر دیا گیا
2۔ سب رجسٹرار سرگودھا علیزہ رحمان کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن تعینات کر دیا گیا
3۔ اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال رمیز ظفر کو کورس کے سلسلہ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا
4۔ تعیناتی کے منتظر نیاز احمد کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال تعینات کر دیا گیا
5۔ اسسٹنٹ کمشنر گجر خان غلام سرور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
6۔ تعیناتی کی زیب النساء ناصر کو اسسٹنٹ کمشنر گجر خان تعینات کر دیا گیا
7۔ اسسٹنٹ کمشنر اٹک حرا یوسف کو اسسٹنٹ کمشنر (HR&COORD) راولپنڈی تعینات کر دیا گیا
8۔ اسسٹنٹ کمشنر (HR&COORD) اٹک راجہ محمد سلیم کو اسسٹنٹ کمشنر اٹک تعینات کر دیا گیا
9۔ تعیناتی کی منتظر زرمینہ وزیر کو اسسٹنٹ کمشنر (HR&COORD) اٹک تعینات کر دیا گیا
10۔ اسسٹنٹ کمشنر میلسی حافظ عبدالرزاق ڈوگر کی خدمات ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کے سپرد
11۔ غلام مصطفی سہیرڑ کو اسسٹنٹ کمشنر میلسی تعینات کر دیا گیا
12۔ اسسٹنٹ کمشنر بورے والا محمد عمر فاروق کو کورس کے سلسلہ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا
13۔ تعیناتی کے منتظر محمد یوسف کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کر دیا گیا
14۔ اسسٹنٹ کمشنر احمد پور ایسٹ سید عثمان حسن کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
15۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر بہاولپور ظہور احمد اعوان کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور ایسٹ تعینات کر دیا گیا
16۔ اسسٹنٹ کمشنر دریا خان ماجد بن احمد کو کورس کے سلسلہ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا
17۔ کولیکٹر ساہیوال قمر محمود منج کو اسسٹنٹ کمشنر دریا خان تعینات کر دیا گیا
18۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ بلال بن عبدالحفیظ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
19۔ تعیناتی کے منتظر عامر محمود کو اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال تعینات کر دیا گیا
20۔ اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سمیرا امبرین کو کورس کے سلسلہ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا
21۔ تعیناتی کے منتظر حسن نظیر کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ تعینات کر دیا گیا
22۔ سب رجسٹرار ملتان سٹی جمیل حیدر شاہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
23۔ اسسٹنٹ کمشنرHR&COORD) وہاڑی محمد ظفر کو سب رجسٹرار ملتان سٹی تعینات کر دیا گیا
24۔ سب رجسٹرار ملتان کینٹ محمد کامران افضل کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
25۔ سیکشن آفیسر فوڈ ڈیپارٹمنٹ امبرین چودھری کو سب رجسٹرار ملتان کینٹ تعینات کر دیا گیا