وانا کونسلرز اتحاد کا جمعیت علمائے اسلام کے منتخب چیئرمین پیر زرکلام کے گھر پر چھاپے کے خلاف شدید…
وانا (قسمت اللہ وزیر ) وانا کونسلرز اتحاد نے تحصیل شکئی ویلیج سنگہ کے چیئرمین اور جمعیت علمائے اسلام کے منتخب نمائندے پیر زرکلام وزیر کے گھر پر بغیر وارنٹ اور لیڈی پولیس کی عدم موجودگی میں پولیس کے چھاپے کو غیر آئینی، غیر قانونی اور!-->!-->!-->…