دھوکا دہی اور جعل سازی سے کراچی کی اصل اور حقیقی آبادی کو کم کیا گیا ہے:حافظ نعیم الرحمنٰ
کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنٰ نے کہا ہے کہ نادرا کے فراہم کردہ ڈیٹا اور بجلی و گیس کے میٹرز کی تعداد کی بنیاد پر یہ امر ثابت شدہ ہے کہ دھوکا دہی اور جعل سازی سے کراچی کی اصل اور حقیقی آبادی کو کم کیا!-->…