عوام کوصاف شفاف ماحول کی فراہمی کے لئے تمام تر دستیاب وسائل برؤے کار لارہے ہیں: محمد یوسف چیئرمین…
کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)نیو کراچی ٹاؤن میں برساتی نالہ سیوریج کے دباؤ سے اُورفلو،مین شاہراہ زیر آب۔چیئرمین محمد یوسف کا وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ یونین کمیٹی نمبر 12 سیکٹر 11-A کاہنگامی دورہ۔چیئرمین محمد یوسف کی نگرانی میں!-->…