پیپلز پارٹی لوگوں کو مکان اور روزگار فراہم کررہی ہے: بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
کراچی (نمائندہ خصوصی) ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ ماضی میں بھی پیپلز پارٹی نے پورا کیا اور آج بھی پیپلز پارٹی لوگوں کو مکان اور روزگار فراہم کررہی ہے، اسی!-->…