چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں کے مابین موجودہ ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے…

موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلیاں:آری ایف آئی کے زیر اہتمام صحافیوں کیلئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا…

اسلام آباد(فیصل اظفر علوی)ماحولیاتی تبدیلیوں اور موسمی تغیرات پر کام کرنے والے جڑواں شہروں کے صحافیوں کیلئے Resilient Future International کے زیر اہتمام Strengthening Participatory Organization کے اشتراک سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا…

بلوچستان کا مستقبل شاندار، سی پیک بڑی کامیابی ہے، ڈاکٹر نواز ناصر

لاہور(نمائندہ خصوصی)بلوچستان کا مستقبل شاندار اور سی پیک خطے کیلئے گیم چینجر اور پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ ان خیالات کا اظہار بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے سینئر رہنماڈاکٹر نواز ناصر اپنی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے…

راولپنڈی ، اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر آئی یو جے) کے جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد (فیصل اظفر علوی سے)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی سالانہ جنرل باڈی کے اجلاس میں مقررین نے آر آئی یو جے کی سالانہ کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح سے آر آئی یو جے نے صحافیوں کے حقوق کی جنگ لڑی…

نامور مصور شاعر و خطاط صادقین کی 35 ویں برسی پر تقریب کا اہتمام

لاہور(نمائندہ خصوصی)نامور مصور ،شاعر و خطاط صادقین کے کام کو سراہنے کے لیے 101 انکریڈیبل لیجنڈز آف پاکستان کے زیر انتظام تقریب منعقد ہوئی جس کا اہتمام101انکریڈیبل وومین آف پاور اور صادقین فاونڈیشن usa کے تعاون سے کیا گیا تھا۔ ڈسکشن پینل…

آرمینیا میں 5 سالہ پاکستانی بچی سے جنسی بدسلوکی اور بہیمانہ تشدد کا اندوہناک واقعہ

آرمینیا میں مسلمان اور پاکستانی ہونا جرم بن گیا ، کمسن بچی پر بہیمانہ تشدد اور جنسی بدسلوکی کا اندوہناک واقعہ سامنے آیا ہے ۔ خبر رساں ایجنسی نیوز آرمینین کے مطابق آرمینیا کے دارالحکومت یریوان میں کنڈرگارٹن میں جانے والی ایک چھوٹی پاکستانی…

سی پی این ای وفد کی صدر کاظم خان کی قیادت میں گورنر پناجب چوہدری سرور سے ملاقات

لاہور (نمائندہ خصوصی) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈ یٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان کی قیادت میں وفد کی گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے ملاقات۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور بھی تقریب میں شر یک ہوئے جبکہ اس موقع پر سی پی این ای کے…

پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا

لاہور ( سٹاف رپورٹر) پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت صدر پی ایف یو سی راجہ وحید احمد ، سینئر نائب صدر رانا علی زوہیب ، صدر سنٹرل…

سی پی این ای نے پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2021ء جاری کر دی

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2021ئ جاری کر دی ہے جس کے مطابق 2021ء میں آزادی صحافت کی صورتحال کو گزشتہ 2 سالوں سے مزید ابتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر گزرتے دن کے…

’’وحشت کٹے مری، مجھے دیمک ہی آ لگے‘‘۔۔۔تحریر: فیصل اظفر علوی

2021 جاتے جاتے ہمارا دامن زندگی کے تلخ ترین حقائق کے ہاتھ سونپ گیا۔نومبر کا مہینہ شروع ہوا تو معلوم نہیں تھا کہ روز قیامت سے پہلے ہی دنیا میں حشر بپا ہوتا دیکھیں گے، گزشتہ سال جہاں کئی نگینے کھا گیا وہیں میرے ولی صفت والد محترم سینئر صحافی…