کینال روڈ سبزہ زار کی ڈیجیٹل میپنگ، لاہور کا سب سے بڑا شہری گرین کوریڈور قرار

لاہور: لاہور میں پہلی بار شہری سبزہ زار کی بڑے پیمانے پر ڈیجیٹل میپنگ مکمل کرلی گئی ہے، جس کے تحت 24 کلومیٹر طویل کینال روڈ کو سب سے بڑا شہری گرین کوریڈور قرار دیا گیا ہے۔ یہ جیو ٹیگنگ سروے نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان (نیسپاک) نے

لاہور ہائی کورٹ نے سی سی ڈی کے مبینہ جعلی پولیس مقابلوں پر قانونی وضاحت طلب کرلی

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ جعلی مقابلوں کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے قانونی وضاحت اور طریقہ کار پر معاونت طلب کرلی۔ جمعہ کے روز جسٹس فاروق حیدر نے یہ ریمارکس ایک درخواست کی سماعت کے دوران دیے، جو

بلدیاتی انتخابات آئینی تقاضا ہیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانا آئینی تقاضا اور وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یہ ریمارکس جمعہ کو جسٹس فاروق حیدر نے دیے، جو جماعتِ اسلامی لاہور کے امیر ضیاءالدین انصاری کی درخواست پر سماعت کر رہے تھے۔ درخواست

وزیراعظم کا راولپنڈی اور اسلام آباد میں پانی کی فراہمی کے لیے ہنگامی اقدامات کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں پانی کی قلت پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت دی تاکہ شہریوں کو مناسب مقدار میں پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا ترقیاتی منصوبوں کے لیے میونسپل بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے شہر کی ترقی اور عوامی منصوبوں کے لیے فنڈز جمع کرنے کی غرض سے "میونسپل بانڈز" جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کی منظوری سے مشروط ہوگا۔ جمعرات کو میئر

جاپانی لوکل گونمنٹ سسٹم میں محتسب کا کردار: کاواساکی سٹی کی مثال

میجی یونیورسٹی ٹوکیو کے پروفیسر شنسوکے کیمورا کا تحقیقاتی مقالہ ٹوکیو: جاپان کے بلدیاتی نظام میں محتسب کو شہریوں اور پارلیمنٹ کی آواز قرار دیا جاتا ہے، جو عوامی شکایات اور درخواستوں کی تحقیقات و سماعت کے ذریعے انتظامیہ کے اقدامات کا

کراچی: سندھ میں خطرناک عمارتوں کی فہرست پر شکوک کے بعد نیا سروے کرانے کا حکم

کراچی: لیاری میں 4 جولائی کو عمارت گرنے کے سانحے کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے کردار پر اٹھنے والے سوالات مزید گہرے ہوگئے ہیں۔ سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے منگل کو تمام "خطرناک" قرار دی گئی عمارتوں کا صوبہ بھر میں نیا

لاہور: پنجاب حکومت نے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ منصوبے کے لیے 42 ارب روپے جاری کر دیے

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں عوام کو رہائشی سہولت فراہم کرنے کے لیے اپنے فلیگ شپ منصوبے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ کے لیے 42.013 ارب روپے جاری کر دیے ہیں۔ یہ رقم سالانہ ترقیاتی پروگرام 2025-26 کے تحت فراہم کی گئی ہے، جو صوبے کی تاریخ میں

لاہور کے مختلف علاقوں کو ’نو برڈ زون‘ قرار دے دیا گیا

فضائی سفر کی حفاظت کیلئے بڑا آپریشن شروع لاہور: پنجاب حکومت نے مسافروں کے طیاروں کو پرندوں کے حملوں (برڈ اسٹرائیک) سے محفوظ بنانے کے لئے لاہور اور اس کے اطراف میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں مختلف علاقوں کو

کراچی کی سڑکیں کھنڈر بن گئیں، شہری اداروں نے ایس ایس جی سی سے اربوں ہڑپ کر لیے

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا دعویٰ ہے کہ اس نے کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)، ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز اور کنٹونمنٹ بورڈز کو زیرِ زمین لائنیں بچھانے کے لیے 11 ارب 90 کروڑ روپے پیشگی ادا کیے ہیں، لیکن اس کے