بہاولپور ڈویژن کے تینوں اضلاع میں 17لاکھ70ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف

ضلع بہاولنگر کے 6لاکھ60ہزار رقبہ،ضلع بہاولپور کے6لاکھ25ہزار رقبہ،ضلع رحیم یارخاں کے 4لاکھ85رقبہ میں کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے بہاولنگر (نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) پنجاب جناب چوہدری عبد الحمید نے کہا ہے کہ ڈویژن

حاصل پور: منشیات فروشی عروج پر، پولیس کی مبینہ سرپرستی، سماجی حلقوں کا اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ

حاصل پور (نمائندہ خصوصی) سرکل حاصل پور میں منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا ہے، جس کے نتیجے میں نوجوان نسل تیزی سے تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ چرس، آئس، شراب، اور پاؤڈر جیسے نشہ آور مواد اب گولی ٹافی کی طرح عام دستیاب ہیں۔ متعدد

لیہ کیلئے میڈیکل کالج ، سنٹر آف ایکسی لینس ،3 ارب تعلیمی فنڈز، نوجوان خود بنیان المرصوص بنیں: وزیر…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لیہ میں لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ کے چیک تقسیم کیے اور لیہ میں میڈیکل کالج قائم کرنے اور کلاسز شروع ، ڈیرہ غازی خان اور لیہ کی یونیورسٹیوں کیلئے تین ارب روپے کے تاریخی

ضلع بہاولنگر: چشتیاں میں مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر پیٹرول پمپ سیلز مین سے 50 ہزار…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں کے گنجان آباد علاقہ 13 گجیانی روڈ پر واقع سلیم پٹرول پمپ پر بغیر نمبری کار سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر سیلز مین حافظ مولابخش سے 50 ہزار روپئے چھین کر فرید کوٹ کی طرف فرار ہوگئے۔تھانہ

چشتیاں سول ہسپتال: ایمرجنسی میں بنیادی طبی سہولیات کا فقدان

چشتیاں: مقامی شہری نے سوشل میڈیا پر چشتیاں سول ہسپتال کی ابتر حالت پر شدید احتجاج کیا، جہاں ایک ایکسیڈنٹ زدہ مریض کو لانے پر ایمرجنسی میں معمولی طبی سامان تک دستیاب نہ تھا۔ زخموں کو ٹانکے لگانے کے لیے سوئی تک موجود نہیں تھی اور لواحقین

بہاولنگر: پانی کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے تین افراد کا قتل، دو شدید زخمی

یہ واقعہ بہاولنگر میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات اور جرائم کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس طرح کے اور متعدد واقعات نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر رکھا ہے بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں کے نواحی گاوٴں چک نمبر 33فتح میں پانی کے تنازع

پنجاب میں دیہی علاقوں کی منظور شدہ ہاوٴسنگ سوسائٹیز پربھی پراپرٹی ٹیکس عائد

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت )راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں دیہی ایریاز میں موجود منظور شدہ ہائوسنگ سوسائٹیز پر بھی کمرشل و رہائشی پراپرٹی ٹیکس عائد کر دیا گیا ، ایکسائز ذرائع کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022میں ترمیم کی گئی ہے

ورلڈ بینک پاکستان کو 2026ء سے 2035ء تک 40 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔

وزارت اقتصادی امور نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک پر جامع عملدرآمد کےلیے کام شروع کردیا، جس کے تحت عالمی بینک نے پاکستان کو 2026ء سے 2035ء تک 40 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ اسلام آباد( نمائندہ مقامی حکومت )اقتصادی امور ڈویژن کے

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا لاہور میں لائسنسنگ سسٹم کا باضابطہ طورآغاز

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے پہلے مرحلے میں لاہور میں لائسنسنگ سسٹم کا باضابطہ طور پر آغاز کر دیا ہے، جو کہ میڈیکل اور ڈینٹل گریجویٹس اور پریکٹیشنرز کی سہولت کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ اسلام آباد( نمائندہ مقامی حکومت )دوسرا مرحلہ

چشتیاں میں بزرگان دین کے سالانہ عرس مبارک کی پانچ روزہ تقریبات

چشتیاں ( )چشتیاں میں حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکرؒکے پوتے تاج العارفین حضرت با با تاج الدین سرور چشتی شہیدؒ رحمتہ اللہ علیہ کے772 ویں اور عظیم روحانی پیشوا حضرت خواجہ نورمحمد مہارویؒ رحمتہ اللہ علیہ کے 241ویں سالانہ عرس مبارک کی پانچ