وزیراعلیٰ مریم نواز کے ماحول دوست اقدامات، پنجاب ماحولیاتی تحفظ کا مثالی صوبہ قرار

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ماحول دوست اقدامات کے نتیجے میں 2025 ء سموگ میں کمی اور فضائی معیار میں نمایاں بہتری کا سال ثابت ہوا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی گہری دلچسپی کے باعث کورونا کے بعد پہلی بار

میئر کراچی کا لیاری میں اہم سڑکوں کی تعمیر و بحالی منصوبے کا آغاز

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لیاری میں ایک بڑے ترقیاتی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، جس کے تحت مرزا آدم خان روڈ کی تعمیر نو اور بحالی کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے تحت 40

راولپنڈی: کچہری چوک منصوبے کی لاگت 19 ارب روپے تک بڑھ گئی

راولپنڈی (نمائندہ مقامی حکومت) کچہری چوک ری۔ماڈلنگ منصوبے کی کل لاگت 14 ارب روپے سے بڑھ کر 19 ارب روپے ہو گئی ہے۔ پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کے ایک اعلیٰ افسر کے مطابق نظرثانی شدہ پی سی ون ایک یا دو دن میں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کو منظوری

وادیٔ کاغان کو ماسٹر پلان کے تحت 9 زونز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

مانسہرہ (نمائندہ مقامی حکومت) خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحت کے فروغ اور قدرتی حسن کے تحفظ کے لیے کاغان ویلی کو نو مختلف زونز میں تقسیم کرنے کا ماسٹر پلان حتمی شکل دے دی ہے۔ سیکرٹری سیاحت سعدات حسن نے ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس کے

ترکی میں مقامی حکومتوں کا نظام

ڈاکٹر بلال ظفر مرکزی اختیار اور مقامی خودمختاری کے درمیان توازن پر مبنی ایک منفرد انتظامی ماڈل ترکی (حالیہ ترکیہ) ایک اہم اسلامی ملک ہے جو جغرافیائی طور پر یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ہے، جس کی سرزمین صدیوں پر محیط تہذیبی،

اسلام آباد میں 3,600 سے زائد بچے تعلیم سے محروم

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت نے اتوار کو بتایا کہ جاری مہم کے دوران 3,646 اسکول سے باہر بچوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ وفاقی سیکرٹری تعلیم ندیم محبوب نے ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب

امیر جماعت اسلامی کا کراچی کی تباہی پر سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ حکومت، خصوصاً پاکستان پیپلز پارٹی کو کراچی کے شہری مسائل پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران جماعت نے شہر کو تباہ کر دیا ہے اور جنہوں نے میئر مسلط کیا

سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ ایک نااہل اداراہ ھے: نوجوان کونسلرحافط شیراز

کراچی کے مختلف علاقوں میں صفائی کی ابتر صورتحال کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور آبادیوں کے درمیان ڈمپنگ پوائنٹس کی موجودگی نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے یوسی 04 کے

لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو اسکینڈل، ایم ایس سمیت 11 افراد معطل

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب حکومت نے لیڈی ولنگڈن اسپتال کے گائنی وارڈ میں پیش آنے والے ویڈیو اسکینڈل پر سخت ایکشن لیتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس)، گائنی ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ، ایک خاتون میڈیکل آفیسر، پانچ پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ

مشرق وسطیٰ جنگ کے باوجود ایران کے ساتھ سرحدی تجارت جاری

کوئٹہ (نمائندہ مقامی حکومت) — مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور ایران میں اہم تنصیبات پر حملوں کے باوجود پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی تجارت معمول کے مطابق جاری ہے، جبکہ ایرانی تیل، ایل این جی اور بجلی کی فراہمی بھی برقرار ہے۔ گوادر