نیو کراچی میں 1000 گلیوں کی تعمیر کا منصوبہ تیزی سے جاری

کراچی: نیو کراچی ٹاؤن کے سیکٹر 5 ایم، یوسی 04 میں "1000 گلیوں کی تعمیر" کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، جہاں ترقیاتی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق جنرل کونسلر محمد وسیم اور نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد عملی

کراچی میں ای بس سروس کا ایک اور روٹ شروع

کراچی: سندھ حکومت نے شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کو بہتر بنانے کے سلسلے میں ای بس سروس کا ایک اور روٹ متعارف کرا دیا ہے، جو گلشنِ معمار سے ٹاور تک چلایا جائے گا۔ اس حوالے سے منگل کے روز ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں صوبائی سینئر وزیر

پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ کے خاتمے کیلئے نظر ثانی شدہ قانون کا مسودہ تیار

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت ) پنجاب حکومت نے صوبے کو اسلحہ سے پاک بنانے کی مہم کو تیز کرنے کیلئے پنجاب سرنڈر آف الیسٹ آرمز ایکٹ 2026 کا نظرثانی شدہ اور زیادہ جامع مسودہ تیار کر لیا ہے جس کے تحت غیر قانونی اسلحہ لازمی طور پر جمع کرانے،

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی(PERA) کا نیا تفتیشی نظام متعارف

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت ) پنجاب پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی نے پہلی مرتبہ تفتیش کا ایک نیا میکنزم متعارف کرایا ہے جس کے تحت " پیرا" کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ملزمان کو پولیس کی طرز پر ریمانڈ کے دوران تفتیش کی بجائے براہِ راست

ڈی پی او مہمند کا تھانہ غلنئی کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

مہمند: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مہمند، رضا محمد (QPM) نے تھانہ غلنئی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے تھانے میں تعینات پولیس افسران اور اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان

زائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے: مریم نواز شریف

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عید کے موقع پر مسافروں سے مقررہ سے زیادہ کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے زائدکرائے وصول کرنے پرسخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت

پنجاب میں کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوانوں کو ماحولیاتی تحفظ میں عملی کردار ادا کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت نوجوانوں کو پیشہ ورانہ تجربہ حاصل

میئر کراچی کی تبدیلی کی افواہیں دم توڑ گئیں

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا اعتماد برقرار کراچی: شہر میں میئر کراچی کی تبدیلی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کے درمیان پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے سندھ حکومت اور میئر کراچی پر اپنے بھرپور اعتماد کا اعادہ کر دیا ہے۔ آصف

کراچی: گلستانِ جوہر میں اہم ٹریفک کوریڈور کی بحالی کا کام شروع

کراچی: کئی برسوں کی نظراندازی کے بعد گلستانِ جوہر کے اہم ٹریفک کوریڈور کی بحالی کے منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ جمعہ کے روز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ڈیڑھ ارب 60 کروڑ روپے لاگت کے اس بڑے انفراسٹرکچر منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس

کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے لیے عدالت سے رجوع

پشاور: خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے فوری اعلان کے لیے لوکل کونسل ایسوسی ایشن (ایل سی اے) اور مختلف بلدیاتی کونسلوں کے سربراہان نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ مشترکہ درخواست ایل سی اے کے صدر اور مردان سٹی کونسل کے