لاہور کی 80 نئی رہائشی اسکیمیں غیر قانونی و غیر منظور شدہ قرار

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) لاہور کی راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے لاہور اور شیخوپورہ کے حدود میں واقع 80نئی رہائشی اسکیموں کو غیر قانونی و غیر منظور شدہ قرار دیتے ہوئے ان میں سرمایہ کاری سے اجتناب کا مشورہ دیا ہے۔ ادارے کے نوٹیفکیشن کے

دھوکا دہی اور جعل سازی سے کراچی کی اصل اور حقیقی آبادی کو کم کیا گیا ہے:حافظ نعیم الرحمنٰ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنٰ نے کہا ہے کہ نادرا کے فراہم کردہ ڈیٹا اور بجلی و گیس کے میٹرز کی تعداد کی بنیاد پر یہ امر ثابت شدہ ہے کہ دھوکا دہی اور جعل سازی سے کراچی کی اصل اور حقیقی آبادی کو کم کیا

گورنر سندھ نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر صوبائی اسمبلی تحلیل کردی

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) گورنر سندھ نے وزیر اعلی کی سفارش پر آئین کے آرٹیکل 112 شق نمبر 1 کے تحت صوبائی اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ کامران ٹیسوری کے دستخط کے بعد محکمہ قانون نے بھی اسمبلی کی تحلیل کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری

ٹاون میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی کے دوسرے باضابطہ اجلاس کا انعقاد

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان کی زیر صدارت ٹاون میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی کی کونسل کادوسرا باضابطہ اجلاس منعقد کیاگیا۔ اجلاس میں ٹاؤن میونسپل کمشنر فہد علی عباسی، وائس چیئرمین فیصل

شمالی وزیرستان میں چیکنگ ٹیم پرخودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق

پشاور: شمالی وزیرستان میں چیکنگ ٹیم پر خودکش حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کے گاؤں خدکی میں چیکنگ ٹٰیم پر خود کش حملہ کیا گیا۔ خود کش دھماکے میں راہ گیر مایں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ فورسز نے ناکہ

نواب شاہ؛ ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی

نواب شاہ میں سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی 8 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے باعث 35 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع پر ایمبولینس و پولیس جائے حادثہ روانہ

متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے کے زیر اہتمام کراچی واٹر اینڈ سیورج کارپوریشن میں ہونے والی جعلی بھرتیوں…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)متحدہ لیبر فیڈریشن ایم کیو ایم پاکستان کے صدر انصاری، ممبر ابراہیم بھائی فرقان بھائی نے اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔متحدہ لیبر فیڈریشن کے صدر ارشد انصاری بھائی نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم

چیئرمین نیو کراچی ٹاون کاوائس چیئرمین کے ہمراہ نیو کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

دستیاب وسائل کے ساتھ عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔ محمد یوسف کراچی (نمائندہ مقامی حکومت )چیئرمین نیو کراچی ٹاون محمد یوسف کا وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ نیو کراچی ٹاون کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ علاقہ مکینوں

وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاون اسحاق تیموری کا سپر مارکیٹ، حسرت موہانی لائبریری کا دورہ

عوام میں مطالعے کا شوق اُجاگر کرنے کے لئے لائبریری کلچر کو دوبارہ زندہ کرنے کی ضرورت ہے :اسحاق تیموری وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاون اسحاق تیموری کا سپر مارکیٹ لائبریری اور حسرت موہانی لائبریری کا دورہ۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر لائبریری

کراچی میں پانی کی عدم فراہمی کیخلاف شدید احتجاج

نارتھ کراچی میں پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا، مظاہرین نے سڑک پر ٹائرجلائے اور دھرنا دے دیا ۔ نارتھ کراچی دو منٹ چورنگی کے قریب پانی کی عدم فراہمی پرعلاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر ٹائر جلاکر رکاوٹیں کھڑی