اردو کے ممتاز شاعر نقاش کاظمی کورونا کے باعث انتقال کرگئے
نقاش کاظمی ’رنگِ سفر‘، ’دامنِ گُل‘ اور ’میراث‘ کے مصنف تھے، ان کا مجموعہ کلام چاندنی اور سمندر کے نام سے شائع ہوا تھا۔
نقاش کاظمی کو صدارتی ایوارڈ تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔
مرحوم نقاش کاظمی نے آرٹس کونسل کراچی میں بھی فعال کردار ادا کیا اور انہوں لسانیات، اردو ادب اور پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز کیا تھا۔