واسا ہیڈ آفس یونیسیف پاکستان کی جانب سے ویبینار کا انعقاد
پانی کے شعبے میں پاکستان کیلئے یونیسف کے آئندہ پانچ سالوں کے پروگرامز مرتب، مشاورتی اجلاس میں واسا لاہور، پنجاب آب پاک اتھارٹی، موسمیاتی تبدیلی کی وزارت، نیشنل ڈساسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، پاکستان واٹر آپریٹرز نیٹورک اور دیگر متعلقہ اداروں کی شرکت ، ویبینار پاکستان کو درپیش صفائی، سماجی بہبود، صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی کے مسائل پر منعقد کیا گیا ،یم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی ویبینار میں خصوصی شرکت ،ویبینار کے ممبران نے ایم ڈی واسا کے کے تجربات و مشاہدات سے استفادہ لیا