۔ ڈی جی ایل ڈی اے ۔۔۔۔ گلاب دیوی انڈر پاس دورہ
ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کا رات گئے گلاب دیوی انڈرپاس کا اچانک دورہ۔ڈی جی ایل ڈی اے نے گلاب دیوی منصوبے پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ترقیاتی کاموں پر اظہار اطمینان۔ کم مدت میں انڈرپاس کی 52 میٹر طویل چھت کی کنکریٹنگ کا سنگ میل عبور۔ گلاب دیوی انڈر پاس فیروز پور روڈ پر ٹریفک کی روانی کا اہم منصوبہ ہے۔ پائلنگ کا کام 90 فیصد سے زائد مکمل ہو چکا ہے- منصوبے میں10کروڑروپے کی بچت کی گئی ہے۔الاب دیوی انڈر پاس کی تکمیل سے فیروز پور روڈ پر ٹریفک کے مسائل حل ہو جائیں گے ۔ گلاب دیوی انڈرپاس منصوبے سے روازنہ لاکھوں گاڑیوں کی بلا تعطل روانی سے ایندھن کی مد میں کروڑوں روپے کی بچت ہو گی