پٹواریوں کی بھرتی کے سلسلہ میں ڈی پی ایس میں قائم کردہ ٹائپنگ ٹیسٹ سینٹر کا اچانک دورہ

ضلع بھر میں پٹواریوں کی خالی سیٹوں پر بھرتی کیلئے ٹائپنگ ٹیسٹ کا عمل جاری ہے۔ ٹائپنگ سپیڈ کو جانچنے کیلئے جدید سافٹ ویئر کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ میرٹ کی بالا دستی کیلئے ٹائپنگ ٹیسٹ شفاف طریقے سے لئے جا رہے ہیں۔ ٹیسٹ کی سخت مانیٹرنگ کی جاری ہے تا کہ اہل امیدواران کی حق تلفی نہ ہو سکے۔ میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے مختلف شفٹوں میں ٹیسٹ لئے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں