عروہ بن سہیل کے شعری مجموعہ کی تقریب رونمائی اور مشاعرہ
پاکستان کے نامور پنجابی شاعر اور ادیب پروفیسر صغیر تبسم نے کہا ہے کہ شاعری اور ادب انسانیت اور زندگی کی بنیادی حقیقتوں سے آشنا کرنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجابی اور اردو ادب میں مشاعروں کی روایت نہ صرف زبانوں کے درمیان!-->!-->!-->…