خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے۔ روزانہ بہت سے لوگ اور سواریاں اس کے اطراف…