قبل از وقت انتخابات کی راہ میں آئینی اور قانونی پیچیدگیاں ہیں: فافن
کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب اور خیبر پختون خوا سے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری ہونا ابھی باقی ہے۔ جب کہ خواتین ووٹرز کی کم رجسٹریشن بھی ایک اہم مسئلہ ہے۔تفصیلات کے مطابق، پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور آئینی بحران پر فافن نے!-->…