پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کرکے شہریوں کی جانیں خطرات میں ڈالنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا…
لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف صوبہ کے تمام اضلاع میں کریک ڈاؤن میں تیزی لانے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ آئی جی پنجاب نے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو ہدایت!-->…