بارشوں سے تباہی: جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب پی آئی ڈی سی پر دھرنا
کراچی: حالیہ مون سون بارشوں کے باعث کراچی میں ہونے والی تباہ کاریوں کے خلاف جماعت اسلامی (جے آئی) نے اتوار کو کراچی پریس کلب سے وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف احتجاجی مارچ کیا۔ مارچ میں بڑی تعداد میں کارکنان اور ہمدرد شریک ہوئے۔ تاہم پولیس نے!-->…