72 انچ کی مرکزی لائن پھٹنے سے کراچی میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا
کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی خرابی کے باعث 72 انچ قطر کی مرکزی پائپ لائن ایک بار پھر پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں کراچی کے مختلف علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ گزشتہ 15 دنوں میں یہ چوتھا واقعہ ہے جس سے شہر میں پانی کا بحران!-->…