لاہور: ’سی سی ڈی مقابلے‘ میں مزید دو مشتبہ ڈاکو ہلاک

لاہور میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (CCD) کے مبینہ پولیس مقابلے میں مزید دو مشتبہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ واقعہ جمعرات کی رات فیکٹری ایریا تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ ابتدائی پولیس رپورٹس کے مطابق سی سی ڈی کی ٹیم ملزمان حفیظ اور مون کو چھینی

اسلام آباد: رشوت لینے پر دو پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں دو پولیس اہلکاروں کے خلاف ایک شہری سے رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ کورال تھانے میں درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں اہلکاروں نے ایک شہری کی موٹرسائیکل چھوڑنے کے عوض رشوت طلب کی تھی، جس پر

اسلام آباد میں گھر گھر سروے اور ’’پاک آئی ڈی‘‘ ایپ کے ذریعے شہریوں کا ڈیٹا بیس تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں گھر گھر سروے کیا جائے گا تاکہ ہر شہری کا جامع ڈیٹا بیس تیار کیا جاسکے جس میں جیو ٹیگنگ کے ذریعے مقام، رہائش اور دیگر درست معلومات شامل ہوں گی۔ یہ سروے

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے باتھ آئی لینڈ میں 14 منزلہ عمارت کی تعمیر کے خلاف درخواست خارج کر دی

ایس بی سی اے، کے ایم سی اور ماسٹر پلان اتھارٹی کو اختیار ہے کہ وہ پلاٹس کی کمرشلائزیشن اور یکجائی کے فیصلے کرسکیں:عدالت کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے باتھ آئی لینڈ، کلفٹن میں 14 منزلہ کمرشل/رہائشی منصوبے کی تعمیر کے خلاف دائر درخواست خارج

آرمی چیف کا تربت کا دورہ، بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی

فوج صوبے کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ترقی و خوشحالی کے سفر میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گی تربت: چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہفتہ کے روز تربت کا دورہ کیا اور بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے بھرپور تعاون کے

راولپنڈی: سب انسپکٹر کرپشن کے الزام میں معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم

کارروائی سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایک شہری کی شکایت موصول ہونے پر کی۔ راولپنڈی میں پولیس کے سب انسپکٹر کو کرپشن کے الزام پر معطل کرتے ہوئے اس کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی گئی ہے اور محکمانہ انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ یہ کارروائی سی

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاجاپان کاتاریخی دورہ

پنجاب میں ترقی اور عالمی سفارت کاری کا نیا باب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا حالیہ سرکاری دورہ جاپان نہ صرف ایک تاریخی واقعہ تھا بلکہ یہ صوبے کی ترقی، جدیدیت اور عالمی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز بھی ہے۔ تین دہائیوں کے بعد کسی

معاشی استحکام کے لیے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی ناگزیر ہے: ایس ایم تنویر

کراچی: یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ناگزیر ہے، کیونکہ موجودہ نظام تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور معاشی ضروریات کو پورا کرنے کی

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی ورلڈ بینک کے اشتراک سے شہر بھر میں پانی کے معیار کی جانچ مہم کا…

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ نے ورلڈ بینک کے تعاون سے شہر بھر میں پانی کے معیار کی جانچ کی ایک جامع مہم کا آغاز کیا ہے۔ یہ مہم ادارے کے "پروجیکٹ ڈیولپمنٹ آبجیکٹیو - 1 (PDO-1)" کے تحت

نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد کی قابلِ ستائش پہل

کراچی (نامہ نگار) نیو کراچی کے علاقے عائشہ کمپلیکس سیکٹر فائیو آئی میں جماعت اسلامی کے منتخب نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد نے اپنی مدد آپ کے تحت نیو کراچی ٹاؤن انتظامیہ کے تعاون سے مچھر مار اسپرے کروایا۔ تفصیلات کے مطابق، علاقے میں