نیو کراچی ٹاؤن :تنخواہوں کی عدم ادائیگی پربلدیاتی اسکولوں کے اساتذہ کا احتجاج

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) تنخواہوں کی عدم ادائیگی پربلدیاتی اسکولوں کے اساتذہ کا نیو کراچی ٹاؤن آفس کے اندر اپنے جائز مطالبات کے حق میں احتجاج۔ مظاہرین میں مرد و خواتین اساتذہ کی بڑی تعداد شامل تھی، جو ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز

حاصل پور: تھانہ سٹی کی حدود میں منشیات فروشی میں اضافہ، پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے

حاصل پور (رپورٹ: نمائندہ خصوصی) تھانہ سٹی حاصل پور کی حدود میں منشیات فروشی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے شہریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق متعدد مقامات پر منشیات کی خریدو فروخت کھلے عام جاری ہے، جبکہ نوجوان نسل

لوہی کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دینا تاریخی قدم ہے: جاوید جمالی

حب (نمائندہ مقامی حکومت) چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل حب، جاوید جمالی نے کہا ہے کہ لوہی کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دینا ایک خوش آئند اور تاریخی اقدام ہے، جس نے علاقے کے عوام کی دیرینہ خواہش پوری کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدرِ پاکستان آصف علی

کراچی واٹراینڈسیوریج کارپوریشن میں اصلاحاتی پیشرفت

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں جاری اصلاحاتی عمل ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ حالیہ بورڈ اجلاس، جو میئر کراچی اور چیئرمین کراچی واٹر کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں منعقد ہوا، اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ادارہ اب محض

پانی و نکاسی آب کے پمپنگ اسٹیشنز پر لوڈشیڈنگ ناقابل قبول، لیاری کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی:…

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ اسمبلی میں صوبائی وزیر بلدیات وزیر سعید غنی نے ایک توجہ دلاوٗ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانی و نکاسی آب کے مخصوص پمپنگ اسٹیشنز کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ رکھا جانا چاہیے، کیونکہ یہ عوامی سہولیات سے متعلق

کراچی میں چین کے تعاون سے منی ٹرک اسمبلنگ پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

کراچی ۔ حکومتِ سندھ نے چین کے تعاون سے کراچی میں منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن قائم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ چینی سرمایہ کاروں نے اس منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میں اسمبلنگ پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جو دونوں

چشتیاں: جعلی حاضری، اصل تنخواہ

ان تمام معاملات میں ایک مقامی سیاسی شخصیت کی پشت پناہی بھی شامل ہے جس کی وجہ سے محکمہ تعلیم کے افسران نے بھی خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں کے متعدد سرکاری اسکولوں میں انتظامی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے،

عروہ بن سہیل کے شعری مجموعہ کی تقریب رونمائی اور مشاعرہ

پاکستان کے نامور پنجابی شاعر اور ادیب پروفیسر صغیر تبسم نے کہا ہے کہ شاعری اور ادب انسانیت اور زندگی کی بنیادی حقیقتوں سے آشنا کرنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجابی اور اردو ادب میں مشاعروں کی روایت نہ صرف زبانوں کے درمیان

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل کا ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا دورہ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل نے سول جج بلال حسن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔خواتین وارڈ کے دورہ کے دوران اسیران خواتین کے مسائل دریافت کیے۔ اور ساتھ ہی خواتین وارڈ میں

ستھرا پنجاب” پروگرام کے تحت ہارون آباد ایک مثالی شہر کے طور پر ابھرے گا:کمشنر بہاولپورڈاکٹر…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) کمشنر بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر مسرت جبیں نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب منصوبہ کے تحت شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، اور عوامی