500 ارب سے زائد کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: گزشتہ 15 ماہ میں 500 ارب سے زائد کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں اس پراظہار تشویش کیاگیا۔ارکان نے کہا پورے سال بجلی چوری سے متعلق 55 ہزار شکایات ملیں،20 ہزارایف

کراچی؛ کورنگی کازوے زیرآب آنے سے بدترین ٹریفک جام

کراچی: ٹریفک پولیس نے کورنگی کاز وے کے دونوں ٹریک اور کورنگی ندی والا روڈ رکاوٹیں لگا کر ٹریفک کے لیے بند کردیا جبکہ علاقہ پولیس کی نفری کو بھی تعینات کردیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کورنگی کاز وے کی ندی میں برساتی پانی کا

ہریتھک روشن کون سی فلم کے بعد ایکٹنگ چھوڑنا چاہتے تھے؟

ممبئی: بالی ووڈ ہیرو ہریتھک روشن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی سپر ہٹ فلم ’ کہو نا پیار ہے‘ کے بعد اداکاری چھوڑنا چاہتے تھے۔ اداکار ہریتھک روشن نے فلم ’ کہو نا پیار ہے‘ سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا اور اس فلم سے ہریتھک روشن نہ صرف

کولمبو ٹیسٹ؛ پاکستان کو سری لنکا کیخلاف برتری حاصل

پاکستان نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے خلاف 12 رنز کی برتری حاصل ہے تاہم خراب موسم کے باعث میچ روک دیا گیا ہے۔ دوسرا روز کولمبور میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی پوری ٹیم 166 رنز بنا

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔ نابلس میں سرچ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کی مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے تعمیری روابط جاری

شہریوں کو صحت مند پانی فراہم کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں :انجینئر سید صلاح الدین احمد,سی ای…

کراچی ( نمائندہ مقامی حکومت ) سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد نے  شہر کے مختلف علاقوں ڈاکخانہ کھوکھراپار، ماڈل زون اور ملیر ہالٹ  پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کرکے محرم الحرام کے سلسلے میں فراہمی و نکاسی آب کے کیے گئے انتظامات

موت کا سوداگر، شاہ رُخ خان کی فلم ’جوان‘ کے ویلن کی پہلی جھلک سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کی فلم ’جوان‘ کے ویلن کی پہلی جھلک شیئر کر دی گئی۔ فلم شائقین کا انتظار ختم، شاہ رخ خان اور فلم ’جوان‘ کے میکرز نے اپنے خطرناک ویلن، جنوبی سپر اسٹار وجے سیتھوپتی کا پوسٹر جاری کر دیا۔ پوسٹر میں

کولمبو ٹیسٹ؛ سری لنکن ٹیم 166 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی

کولمبو: کولمبو میں کھیلے جا رہے آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی پوری ٹیم 166 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جبکہ پاکستان کی پہلی وکٹ 13 رنز پر گر گئی۔پہلا روزپاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا تو 13 کے مجموعی اسکور پر قومی ٹیم

چین میں اسکول جم کی چھت گر گئی، نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک

شنگھائی: چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک ہوگئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چھت گرنے کے وقت اسکول کی خواتین نیٹ بال ٹیم کی کھلاڑی جم میں پریکٹس کر رہی تھیں۔ چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن