بلوچستان،32اضلاع میں یوسیز، مونسپل کارپوریشن اور کمیٹیوں کی مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات14 دسمبر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے 32 اضلاع کی تمام یونین کونسلوں، میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں(ماسوائے ضلع کوئٹہ، لسبیلہ، حب اور میونسپل کمیٹی حرمزئی ضلع پشین) کی مخصوص نشستوں(خواتین، مزدور، کسان اور غیر مسلم )

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ بل 2021 کثرت رائے سے منظورکرالیا۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2021،پنجاب احساس پروگرام بل 2022، پنجاب آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ ترمیمی بل2020، پنجاب سیڈ کارپوریشن ترمیمی بل 2022، فیکٹریز ترمیمی بل2022اور جنگلات ترمیمی بل 2022بھی کثرت رائے سے

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیے۔

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی میں الیکشن کے فیصلے سے متعلق اجلاس 15 روز بعد دوبارہ ہو گا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ کیا جائے گا، کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بلدیاتی ٹیکس کی وصولی میں خاطر خوا ہ اضافے کا سبب بنے گا: ایڈمنسٹریٹر…

لوکل گورنمنٹ حکومت کا تیسرا، اہم ستون ہونے کے ساتھ معاشرتی زندگی کی ترقی میں اہم کردار اداکرتی ہے:زاہد حسین رِند ضلع وسطی کی تاجر اور صنعتکار برادری اور دیگر ٹیکس دہندگان کے مسائل حل کرنے کے لئے ہمہ وقت دستیاب ہیں:فاطمہ صائمہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں واپس شمولیت اختیار کرنے والے رہنما کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ بنا دیا…

کامران ٹیسوری 5 مئی 1974ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق پاکستان کی معروف بزنس مین فیملی سے ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر کامران ٹیسوری 12 سال سے سیاست سے منسلک ہیں، اس سے قبل وہ کراچی میں سونے کے معروف تاجر کی حیثیت سے جانے جاتے

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو 16 اکتوبر کے ضمنی الیکشن 90 دن کےلیے ملتوی کرنے کےلیے خط لکھ دیا، جس…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نےایک خط میں کہا کہ سیلاب اور اُس کے بعد بیماریوں بالخصوس ڈینگی سے صورتحال خراب ہونے پر الیکشن کمیشن نے ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے تھے۔خط میں کہا گیا کہ پاک فوج اور ایف

قبضہ مافیا کی غنڈہ گردی، ملزمان کو مقامی پولیس تھانہ بخشن خاں کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے: متاثرین

چشتیاں(ممتازانجم سے) تفصیلات کے مطابق مقامی قبضہ مافیاگروپ عابد حسین کی زیر سر پرستی ممتاز بلوچ اور بیس نامعلوم مسلح افراد نے غریب شہری لقمان سکنہ بستی علی پورہ موچی پورہ فیڈر چشتیاں کے مال مویشی والے احاطہ پر قبضہ کر لیا اور بستر، چار

سی ای او کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ انجینئر سید صلاح الدین نے عہدہ سنبھالتے ہی اعلیٰ سطحی اجلاس…

سی ای او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمد اور سی او او واٹر بورڈ انجینئر اسدالله خان نے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے افسران کو واٹر بورڈ میں اصلاحات کے احکامات جاری کر دیئے۔ واٹر بورڈ کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں تمام ڈی ایم ڈیز

بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے 4 اضلاع کی 11 یونین کونسلوں کے 65 میں سے 8 وارڈز میں امیدوار…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)بلوچستان کے 4 اضلاع کی 11 یو سیز کے 57 وارڈز میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کل ہو گی الیکشن کمشنر بلوچستان کے مطابق ضمنی بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں انہوں نے بتایا کہ ضمنی

یونیسف ڈیرہ غازی خان, راجن پور سیلاب زدہ علاقوں میں 9 ملین ڈالر (دو ارب روپے) کی رقم سے بحالی کا کام…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں یونیسف کے تعاون سے بحالی کے کام کا آغاز کر دیا ہے، بحالی کے کام میں اسکولز اور بیت الخلاء کی تعمیر سمیت پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی ڈیرہ غازی