اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد کی گھٹیا حرکت: تعینات ہوتے ہی سابقہ اسسٹنٹ کمشنر کے نام کی تختی ہٹوا دی

وزیرآباد (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر آباد میں حالیہ تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر نے سابقہ اسسٹنٹ کمشنر کے نام کی تختی ہٹا کر اپنے نام کی تختی لگوالی ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں تعینات ھونے والے اسسٹنٹ کمشنر خالد عباس سیال نے

حلقہ241چشتیاں کے ضمنی الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی طرف سے مریم طاہر نے کاغذات نامزدگی داخل کرادیے۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) چشتیاں کے صوبائی اسمبلی حلقہ 241 کےضمنی الیکشن کیلئےبزرگ مسلم لیگی حاجی طاہر محمود ایم پی اے مرحوم کی بیٹی مریم طاہر نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری زاہد اکرم اور سابق ایم پی اے چوہدری کاشف محمود کےہمراہ اپنے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے…

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی کارروائی شروع ہوئی تو ایک وکیل نے آ کر تلاوت کی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج 8 سال بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی

کراچی سیف سٹی پروجیکٹ آزمائشی بنیادوں پر شروع ہو گیا، جس کے تحت 2 مقامات پر ہائی ٹیک کیمرے نصب کر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)مجموعی طور پر 5 کیمرے حسن اسکوائر اور بلوچ کالونی پل کے نیچے نصب کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 12میگا پکسل کے کیمروں میں جدید ترین سیکیورٹی فیچرز شامل ہیں، جن سے سڑک پر چلتی گاڑی کا نمبر اور فرنٹ سیٹ پر بیٹھے افراد

ضمنی الیکشن صوبائی حلقہ 241 چشتیاں ضلع بہاولنگر

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمشن آف پاکستان نےصوبائی حلقہ241 چشتیاں ضلع بہاولنگر, صوبائی حلقہ 139 شیخوپورہ,قومی اسمبلی حلقہ 157 ملتان کے ضمنی الیکشن 11ستمبر 2022 کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے جس کے مطابقکاغذات نامزدگی اجرا… 3سے

سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی ،فیصلہ چیف سیکریٹری ،MQMاور GDAکی درخواست پر کیا،الیکشن…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ چیف سیکرٹری سندھ،ایم کیو ایم اور کی جی ڈی اے کی درخواست پر کیا

پی ٹی آئی آزاد کشمیر حکومت نے مشکل مالی حالات میں آئندہ مالی سال.23 2022کیلیے 1 کھرب 63 ارب 70…

مظفر آباد(نمائندہ مقامی حکومت) نظر ثانی میزانیہ برائے مالی سال2021.22ایک کھرب 35 ارب 70 کروڑ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں بحث و منظوری کے لیے پیش کر دیا۔بجٹ میں 1کھرب 35 ارب 20 کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات اورساڑھے 28

سندھ کے 14 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 5331نشتوں پر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 9 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، مختلف کیٹیگریوں کی 5331 نشستوں پر 21298 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ 946 نشستوں پر امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ کامیاب قرار

آئندہ مالی سال 2022-23ء کا 9502؍ ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا جبکہ خسارہ 3798؍ ارب روپے…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) آئندہ مالی سال 2022-23ء کا 9502؍ ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا جبکہ خسارہ 3798؍ ارب روپے کا ہے ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصداور پنشن میں اضافہ کردیا گیا ہے ،موبائل فونز، بڑی

مالی سال 2022-23 کے لیے وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص کئے ہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ طالبعلموں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر فراہم کئے جائیں گے، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص کئے ہیں، ۔وزیر خزانہ کا کہنا