وزیر خزانہ اور مشیر تجارت کا گندم کی 2200روپے امدادی قیمت پر عدم اِتفاق
اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2200روپے فی چالیس کلو گرام مقرر کرنے کی پنجاب حکومت کی سفارش سے عدم اتفاق کیا ہے۔ وفاقی حکومت کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو شوکت فیاض احمد ترین!-->…