وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا صورتحال اور اس کے بڑھتے کیسز اور ویکسینیشن مہم کا جائزہ لیا پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اہل پنجاب کو 31 مارچ تک صحت کارڈ ملنے کی نوید سنادی۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ پنجاب میں 31 مارچ تک شناختی کارڈ رکھنے والے تمام گھرانوں کو صحت کارڈ مل جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ صحت کارڈ کے ذریعے ہر خاندان کو 10 لاکھ مالیت تک کی طبی

صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں 992 سرکاری پرائمری اسکولز میں سے 100 سے زائد مکمل بند ہیں، 72 اسکول بیت…

سکھر(نمائندہ مقامی حکومت)سرکاری پرائمری اسکول گل بانو سکھر ائیرپورٹ سے کچھ دوری پر قائم ہے، جہاں کلاس روم کے بلیک بورڈ پر لکھی تاریخ بتارہی ہے کہ آخری کلاس سال 2016 میں ہوئی تھی، سرکاری اسکول بند ہونے کے باعث اس علاقے کے بچے پڑھائی کے لئے

امریکا میں موسمی اور کورونا صورتحال کے باعث ہفتے کو فضائی سفر میں شدید پریشانی کا سامنا رہا۔

گزشتہ روز امریکا میں 2 ہزار 723 پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ دنیا بھر میں منسوخ کی گئی پروازوں کی تعداد 4 ہزار 698 رہی۔امریکا میں تقریباً 6 ہزار ڈومیسٹک پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں، سب سے زیادہ امریکی ایئرلائن ساؤتھ ویسٹ کو پریشانی کا

فنی تعلیم سےبہرہ ور ہنرمند نوجوان ملک کی معاشی و معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے: رانا غلام…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) اسسٹنٹ کمشنرچشتیاں رانا غلام مرتضی نے چشتیاں شہر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کے بغیرترقی ناممکن ہےاورفنی تعلیم سےہنرمند نوجوان ملک کی معاشی و معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا

کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی PECHS میں طارق…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)تجاوزات کے خاتمے کا آپریشن اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد کی نگرانی میں کیا جا رہا ہے جس کے لیے ضلع بھر کی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن کی سیکورٹی ایس ایچ او فیروزآباد

سرکاری دفاتر میں عوام کے لیے آسانیاں اور خدمات میں بہتر ریسپانس کیلئے اقدامات بروئے کار لائے جارہے…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو ظہیرعباس چٹھہ نے اراضی ریکارڈ سنٹر بہاول نگر میں منعقدہ ریونیو عوامی خدمت کچہری میں شرکت کی جس میں اسسٹنٹ کمشنر بہاول نگر سیدعثمان منیر

جماعت اسلامی کراچی نے سندھ حکومت کے بلدیاتی قانون کے خلاف صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دے دیا۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے پر بیٹھے کارکنان سے خطاب میں کہا کہ کالے قانون کے ذریعہ کراچی کے بلدیاتی اداروں پر قبضہ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ جعلی اور کالے بلدیاتی قانون کو

دنیا بھر میں نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال 2022ء کا آغاز ہو گیا، آکلینڈ میں واقع ہاربر برج…

شہر میں ہاربر برج اور بلند عمارتیں رنگ برنگی لائٹوں اور قمقموں سے آراستہ کیا گیا تھا جو رات 12 بجتے ہی رنگ برنگی روشنی سے چمکنے لگیں۔آکلینڈ ہاربر برج پر کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے روایتی آتش بازی منسوخ کر دی گئی ہے۔نیوزی لینڈ کے بعد

کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر طارق روڈ کے پارک کی بحالی اور مسجد گرانے کے فیصلے کے خلاف احتجاجی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)پولیس حکام کے مطابق فیروز آباد تھانے کی حدود PECH سوسائٹی میں طارق روڈ پر واقع مدینہ مسجد کے باہر انتظامیہ کی جانب سے احتجاجی کیمپ لگا دیا گیا ہے۔بعد نماز جمعہ احتجاج کی کال کے بینرز بھی لگا دیے گئے ہیں۔ پولیس کے