این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے حلقے میں پولیس کے ساتھ رینجرز…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب نے محکمہ داخلہ کو رینجرز تعیناتی کی درخواست کی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے اور حلقے میں پولیس کے ساتھ رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق حلقے میں

پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور ان کی جگہ نوید احمد کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ تعینات کر دیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو فیاض علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور ان کی جگہ عامر محمود کو

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی، پی ٹی اے نے آؤٹ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)اعلامیے کے مطابق ایم ٹی آر میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کے ساتھ مشاورت کے بعد کی گئی، یکم جنوری 2022 سے موبائل ٹرمینیشن ریٹ 50 پیسہ فی منٹ ہوگا۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کی موجودہ ٹرمینیشن ریٹس

ایک مؤثر اور درست سول سروس ایک قوم کو عظیم بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور میں صوبے اور ملک کی بہتری کے…

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ ملک کا پہلا صوبہ ہے جس نے مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس (ایم سی ایم سی) اور سینئر مینجمنٹ کورس (ایس ایم سی) کی سطح اور معیار کے لازمی کورسز شروع کیے ہیں۔ ہمارے صوبائی

کھاد کی ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری میں ملوث ڈیلرز کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت.ذخیرہ…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا.چیف سیکرٹری پنجاب نےکھاد کی ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری میں ملوث ڈیلرز کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت کی

تھرمیں لوگ جانوروں کی طرح مرنے کیلئے چھوڑ دیئے گئے,میڈیکل آفیسرز کی 75 فیصد اسامیاں خالی ہیں: چیف…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکت کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان نےریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو تھر میں جانوروں کے طرح مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے، اسپتالوں میں گدھے بندھے ہوئے ہیں، لائٹ تک نہیں ہے، دوا،

میونسپل کمیٹی چشتیاں کے مالی سال 2021-22 کا بقیہ 8 ماہ کا بجٹ پیش کیا گیا جو اتفاقِ رائے سے منظور کر…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)اجلاس کی صدارت چئیرمین بلدیہ عبدالرزاق نےکی. اجلاس میں طےپایا کہ بلدیہ کےسفید پلاٹ اور زرعی اراضی کو گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق کرایہ داری پر دینے اور بلدیہ ہذا کے خسارہ پر قابو پانے کے لیے اپنی مارکیٹس اور

آدھے کراچی پر قبضہ ہے، سندھ کی آدھی سے زیادہ زمینوں پر قبضے ہیں،کونوں سےتصاویر لے کر آ گئے اور…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سرکاری اراضی انکروچمنٹ کیس کی سماعت کے دوران بورڈ آف ریونیو کے سینئر ممبر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس پاکستان بورڈ آف ریونیو کے سینئر رکن پر برہم ہو گئے، عدالتِ عظمیٰ نے ان کی پیش کردہ

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروانے سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،ای وی ایم…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈوکیٹ سلیم اللّٰہ خان نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ای وی ایم ترمیم سے ملک میں دھاندلی کا دروازہ کھلے گا، ای وی ایم سے متعلق ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔سپریم کورٹ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے

اسلام آباد، بلدیاتی الیکشن میں ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کا استعمال ہوگا.بلدیاتی انتخابات کا…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) اسلام آبادبلدیاتی الیکشن میں ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کا استعمال ہوگا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے، انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا