لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور ان کی جگہ نوید احمد کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ تعینات کر دیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو فیاض علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور ان کی جگہ عامر محمود کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ اددو تعینات کر دیا گیا.تعیناتی کے منتظر شاہد ندیم کو سب رجسٹرار فیصل آباد صدر تعینات کر دیا گیا. اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کی خدمات چیف منسٹر آفس لاہور کے سپرد.اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ محمد مرتضی کو اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا.تعیناتی کی منتظر سارہ لونی کو اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ تعینات کر دیا گیا. اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ محمد زبیر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور ان کی جگہ احمد سعید منج کو اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ تعینات کر دیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار زونیرہ آفتاب گجر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر (HR&COORD) حافظ آباد محمد محسن عالم کو اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار تعینات کر دیا گیا. تعیناتی کے منتظر محمد کامران افضل کو اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) ملتان تعینات کر دیا گیا. اسسٹنٹ کمشنر بورے والا محمد یوسف چھینہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا.