آزاد کشمیر میں تباہ کن زلزلے کو 16 برس مکمل ہوگئے،جاں بحق افراد کی یاد میں تقریب آج ہوگی۔
مظفرآباد(نمائندہ مقامی حکومت) 8 اکتوبر 2005 کو زلزلہ آیا تھا جس میں 85ہزار افراد ہلاک اور ایک لاکھ 6 ہزار زخمی ہوئےتھے.آزاد کشمیر کا 95 فیصد انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا تھا. جاں بحق افراد کی یاد میں آج دعائیہ تقریب مظفرآباد میں ہوگی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی شریک ہوں گے۔