حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 143 اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی ،بہاولنگر اول، سمندری دوم، تاندلیانوالہ سوئم رہے۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر پہلے نمبر پر، دوسرے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر سمندری، تیسرے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اور چوتھے نمبر پر ساہیوال سٹی رہے۔فیصل آباد صدر 5ویں، دریا خان 6ویں، رینالہ خورد 7ویں، بھکر 8ویں، خیر پور ٹامیونوالی 9ویں نمبر پر اور 10ویں پر بہاولپور سٹی رہے۔11ویں نمبر پر خان پور، 12ویں پر پسرور، 13 پر لیاقت پور، 14 پر پنڈ دادن خان، 15 پر منڈی یزمان، 16 پر پاکپتن، 17 پر عارف والا، 18 پر ڈسکہ، 19 پر بھکر سٹی اور 20 پر حاصل پور,21 پر وہاڑی، 22 پر رحیم یار خان، 23 پر لاہور کینٹ، 24 پر منڈی بہاؤالدین، 25 پر لاہور ماڈل ٹاون، 26 پر ٹوبہ ٹیک سنگھ، 27 پر گوجرانوالہ صدر، 28 پر چیچہ وطنی، 29 پر گجر خان اور 30 پر خانیوال,31 پر خوشاب، 32 پر ملتان صدر، 33 پر سرگودھا سٹی، 34 پر چونیاں، 35 پر پھالیہ، 36 پر بھکر، 37 پر دیپالپور، 38 پر ہارون آباد ،39 پر بورے والا اور 40 پر میاں چنوں,41 پر ملتان سٹی، 42 پر کوٹ رادھا کشن، 43 پر پیر محل، 44 پر کھاریاں، 45 پر لاہور شالیمار، 46 پر کوٹ اددو، 47 پر جہلم سٹی، 48 پر اوکاڑہ، 49 پر کبیروالا اور 50 پر چک جھمرہ,51 پر ناروال سٹی، 52 پر شکر گڑھ، 53 پر گوجرانوالہ سٹی، 54 پر شاہ کوٹ، 55 پر سرگودھا، 56 پر فورٹ عباس، 57 پر فیصل آباد سٹی، 58 پر رائیونڈ، 59 پر کمالیہ اور 60 پر اوکاڑہ,61 پر چشتیاں، 62 پر نوشہرہ ورکاں، 63 پر نور پور تھل، 64 پر کہروڑ پکا، 65 پر کوٹ چھٹہ، 66 پر ظفر وال، 67 پر صادق آباد، 68 پر جھنڈ، 69 پر جہانیاں اور 70 پر بہاولپور صدر،71 پر بھیرہ، 72 پر احمد پور ایسٹ، 73 پر علی پور، 74 پر بھلوال، 75 پر ننکانہ صاحب، 76 پر صفدر آباد، 77 پر پپلاں، 78 پر قصور، 79 پر سانگلہ ہل اور 80 پر پنڈی گیپ,81 پر جتوئی، 82 پر ملکوال، 83 پر کلر سیداں، 84 پر لاہور سٹی، 85 پر حضرو، 86 پر مری، 87 پر گوجرہ، 88 پر راجن پور، 89 پر حسن ابدال اور 90 پر وزیر آباد,91 پر شیخوپورہ سٹی، 92 پر ڈیرہ غازی خان، 93 پر جام پور، 94 پر فیروزوالا، 95 پر جھنگ، 96 پر مظفرگڑھ، 97 پر شورکوٹ، 98 پر سلاں والی، 99 پر حافظ آباد اور 100 پر شیخوپورہ,101 پر تونسہ شریف، 102 پر شجاع آباد ،103 پر کروڑ لعل عیسن ، 104 پر مریدکے، 105 پر منچن آباد، 106 پر دینہ، 107 پر میانوالی، 108 پر ساہیوال، سرگودھا، 109 پر جلال پور پیروالا، اور 110 پر ٹیکسلا,111 پر پنڈی بھٹیاں، 112 پر تلہ کنگ، 113 پر لودھراں، 114 پر چینوٹ، 115 پر جڑانوالہ، 116 پر کلر کہار، 117 پر راولپنڈی، 118 پر کامونکے، 119 پر گجرات اور 120 پر کوٹلی ستیاں121 پر سمبڑیال، 122 پر میلسی، 123 پر چکوال، 124 پر شورکوٹ، 125 پر نوشہرہ، 126 پر قائدہ آباد، 127 پر احمد پور سیال، 128 پر کوٹ مومن، 129 پر فتح جھنگ اور 130 پر کہوٹہ,131 پر چواسیدن، 132 پر سرائے عالمگیر، 133 پر عیسی خیل، 134 پر سیالکوٹ، 135 پر اٹک، 136 روجھان، 137 پر چوبارہ، 138 پر للیاں، 139 پر چکوال اور 140 پر بھوآنہ،141 پر لیہ، 142 پر پتوکی اور آخری نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ رہے۔

متعلقہ خبریں